لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106تجھ سے پوچھتے ہيں کہ کيا خرچ کريں۔ کہہ دو کہ ہر خير و نيکي (اور فائدہ بخش مادي و معنوي سرمايہ) جو تم خرچ کرتے ہو وہ ماں باپ، قريبيوں، يتيموں، مسکينوںاور مسافروں کے ليے ہونا چاہئيے اور جو کار خير بھي تم کرتے ہو خدا اس سے آگاہ ہے (اور ضروري نہيں کہ اسے ظاہرdownload-disicon-0
107تفسير نمونه [فتح ،6 ]download-disicon-0
108تم ميں سے جو لوگ اپني بيويوں کے بارے ميں ظہار کرتے ہيں اور کہتے ہيں (انت علي کظہر امّي ) (تو ميرے ليے ميري ماں کي پشت کي مانند ہے) تو وہ ہرگز ان کي مائيں نہيں ہيں- ان کي مائيں تو صرف وہي ہيں جنہوں نے ان کو جنا ہے- وہ بڑي قبيح اور باطل بات کرتے ہيں اور خداdownload-disicon-0
109تم نے اسے سن کر يہ کيوں نہ کہا کہ ہمارے ليے جائز نہيں کہ ہم يہ بات کريں، خداوندا! تو منزہ ہے يہ تو عظيم بہتان ہے- [نور ، 16 ]download-disicon-0
110تم نے اسے سن کر يہ کيوں نہ کہا کہ ہمارے ليے جائز نہيں کہ ہم يہ بات کريں، خداوندا! تو منزہ ہے يہ تو عظيم بہتان ہے- [نور ، 16 ]download-disicon-0
111تمھيں ميري يہي نصيحت ہے کہ مجھ سے سرکشي نہ کرو اور حق کے سامنے سر تسليم خم کرتے ہوئے ميرے پاس آجاؤ- [نمل ، 31 ]download-disicon-0
112تمہاري عورتيں تمہاري کھيتي ہيں۔ جب چاہو تم ان سے ملاپ کرو (ليکن کوشش کرو کہ اس طبيعي موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نيک اولاد کي پرورش کرو، اس طرح نيک تاثير ) اپنے ليے آگے بھيجو ، خدا سے ڈرتے رہو اور جان لوکہ اس سے ملاقات ضرور ہوناہے اور مومنين کو رحمت کي بشارdownload-disicon-0
113تمہاري عورتيں تمہاري کھيتي ہيں۔ جب چاہو تم ان سے ملاپ کرو (ليکن کوشش کرو کہ اس طبيعي موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نيک اولاد کي پرورش کرو، اس طرح نيک تاثير ) اپنے ليے آگے بھيجو ، خدا سے ڈرتے رہو اور جان لوکہ اس سے ملاقات ضرور ہوناہے اور مومنين کو رحمت کي بشارdownload-disicon-0
114تمہارے لئے روزوں کي راتوں ميں اپني بيويوں کے پاس جانا حلا ل کرديا گياہے ۔ وہ تمہارا لباس ہيں اور تم ان کا لباس ہو (دونوں ايک دوسرے کي زينت اور ايک دوسرے کي حفاظت کا باعث ہو ) خدا کے علم ميں تھا کہ تم اپنے آپ سے خيانت کرتے تھے ( اور اس ممنوع کام کو تم ميںdownload-disicon-0
115تمہارے لئے روزوں کي راتوں ميں اپني بيويوں کے پاس جانا حلا ل کرديا گياہے ۔ وہ تمہارا لباس ہيں اور تم ان کا لباس ہو (دونوں ايک دوسرے کي زينت اور ايک دوسرے کي حفاظت کا باعث ہو ) خدا کے علم ميں تھا کہ تم اپنے آپ سے خيانت کرتے تھے ( اور اس ممنوع کام کو تم ميںdownload-disicon-0
116تيرے پروردگار نے حکم ديا ہے کہ اس کے علاوہ کسي کي پرستش نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرو جب ان ميں سے کوئي ايک يا دونوں تمہارے پاس بڑھا پے کو پہنچ جائيں تو ان کي ذرہ بھر اہانت بھي نہ کرو اور انہيں جھڑکو نہيں اور کريمانہ انداز سے لطيف و سنجيدہ گفتگوکرو۔download-disicon-0
117جب (ملکہ سباء کے ايلچي) سليمان کے پاس آئے تو اس نے کہا: تم مجھے مال کے ذريعے کمک دينا (اور فريب دينا) چاہتے ہو- جو کچھ خدا نے مجھے عطا کياہے اس سے کہيں بہتر ہے جو اس نے تمہيں دياہے يہ تو تمھي لوگ ہو جو تحفوں پر خوش ہوتے ہو- [نمل ، 36 ]download-disicon-0
118جب عورتوں کو طلاق دو اور وہ عدت کے آخري دنوں کو پہنچ جائيں تو يا انہيں صحيح طريقے سے اپنے ہاں رکھ لو اور (ان سے صلح کرلو) اور يا انہيں پسنديدہ طريقے سے چھوڑ دو اور انہيں کسي طرح بھي نقصان پہنچانے اور ان سے زيادتي کرنے کے ليے ان سے صلح نہ کرو اور جو ايسا کdownload-disicon-0
119جب وہ آگئي تو اسے کہا گيا کہ کيا تمہارا تخت اس جيسا ہے (جواب ميں) اس نے کہا: يہ تو خود ہي معلوم ہوتاہے، ہم تو پہلے ہي جان چکے تھے اور اسلام لاچکے تھے- [نمل ، 42 ]download-disicon-0
120جس و قت يوسف کے پاس پہنچے تو وہ اپنے ماں باپ سے بغل گير ہوئے اور کہا : سب کے سب مصر ميں داخل ہو جاوٴ ، انشاء اللہ امن و امان ميں رہو گے [يوسف ، 99 ]download-disicon-0